Speech: Prof. Dr. Muhammad Maqsood Ilahi Naqshbandi Sahib, <br />www.islamiroohanimission.org www.fb.com/islamiroohanimission <br />جگہ گواہی دے گی جو بھی نیکی اور بدی اس پہ کی گئی ہو گی،اللہ گواہی قبول کرے گا <br />حل سچی توبہ ہے،پہلا قدم سچی توبہ ہے، فرشتہ گناہ سے پاک ہے،شیطان گناہ کرتا رہے گا، ہر انسان گناہ گار ہے، اچھا تو وہ ہے جوسچی توبہ کر لے۔