نیویارک میں ایم کیو ایم کے سنیٹر بابر غوری اور اصفرامام آمنے سامنے ہیں، بابر غوری کا یہ انٹرویو آج یوایس اے ٹی وی کے لئے نیویارک میں لیا گیا، دیکھئے اور اپنی رائے سے ضرور اگاہ کیجئے