سید اکبر چترالی۔
سید اکبر پاکستان صوبہ خیبر پختونخواہ ارندو کا باشندہ ہے۔
جب امریکہ نے افغانسان پر حملہ کیا تو اسی ٹائم
سید اکبر کو بھی دہشت گرد قرار دے کر گرفتار کیا گیا۔
نو مارچ دوہزر چھ کوصو بہ کندر افغانسان میں جب کہ وہ اسی ٹائم پشاور جا رہے تھے۔
بہت افسوس کی بات یہ ہے کہ ان کی کئی سالوں تک افغانسان میں گرفتار ہے
اور ابھی تک رہائی نہیں ہو چکی ہے۔۔۔

جب بھی رہا ہو جائے میں اس پوسٹ کو اپڈیڈ کروں گا۔