https://www.facebook.com/photo.php?v=719786784728343&set=vb.546334412073582&type=3&theater <br /> <br /> <br />کراچی ایکسپو سینٹر میں شعبہ زراعت حکومت سندھ اور بورڈ آف انویسٹمینٹ کی جانب سے دو روزہ چھوتھی ایگریکلچر ایگزیبیشن کا انعقاد کیا گیا۔جس مٰن ملکی اور غیر ملکی زراعت سے وابستہ انویسٹرز نے شرکت کی۔نمائس مٰن لائف اسٹاک،ڈیری ،فیشریز،پولٹری،زراعتیاور ثقافتی اشیاء ک پیش کیا گیا