Najam Sethi ki Baqi Khushkhabriyan bhi mashkook ho gayeen.... <br />بگ تھری کی حمایت کے فیصلے کے بعد نجم سیٹھی نے خوب خوش خبریاں سنائیں اور بلند و بانگ دعوے کئے تھے، ایک دعوی یہ بھی تھا کہ غیر ملکی ٹیمیں پاکستان آئیں گی، لیکن اس دعوے کی ہوا چار دن بعد ہی نکل گئی
