Surprise Me!

مٹیاری مناظرہ میں رضاخانیوں کی شرمناک تہذیب اور اس پر معافی

2014-05-01 2 Dailymotion

رضاخانی بریلویوں نے مناظرہ ختم کرنے کیلئے ہر شرمناک سے شرمناک حرکت کی انہی شرمناک حرکتوں میں سے ایک یہ تھی کہ رضاخانی معاون مناظر ظفر رضوی نے مفتی صاحب کو ایک گالی دی جس پر اہلسنت کے شیر مفتی نجیب اللہ صاحب اور مولنا ساجد خان صاحب نقشبندی فورا کھڑے ہوگئے الحمد للہ ان شیروں کی للکار نے انہیں اپنی اس غلیظ حرکت پر معافی مانگنی پڑی رضاخانی مناظر خود مفتی صاحب کے پاس آئے اور کہا کہ میں اس پر معافی مانگتاہوں <br />جس پر مفتی صاحب نے وسیع ظرفی کا مظاہرہ کرتے ہوئے انہیں معاف کردیا بعض ساتھیوں کا غصہ ٹھنڈا نہ ہونے پر رضاخانی مناظر کو دوبارہ آنا پڑا اور کہا کہ مفتی صاحب کیا سو بار معافی مانگو <br />مفتی صاحب نے کہا بس مناظرہ شروع کرو شرائط کو بھی گولی مارو مناظرہ شروع کرو مگر مناظرہ ہی تو وہ زہر کا پیالہ تھا جس کے پینے سے یہ لوگ بھاگ رہے تھے

Buy Now on CodeCanyon