پھرا کر اپنے رخ کو پھیر میں چلمن کے بیٹھے ہیں <br />وہ سچ مچ ہم سے نہ خوش ہوں گے یا بن کے بیٹھے ہیں <br />1999مشاعرہ دہلی خواجہ ہال سن <br />کلام حضرت الشیخ پیر سید نصیر الدین نصیر جیلانی رحمتہ اللہ علیہ گولڑہ شریف <br />.اپ کی دعاؤں کاطالب سید شاہد محی الدین بخاری