#Naat By @AamirLiaquat Huzoor Jante Hain at Shab-E-Meraj only on #Geo 26-5-2014
سوئے لامکاں وہ چلے نبیﷺ
ڈاکٹر عامر لیاقت حسین ’’واقعہ معراج کے اسرار و رموز‘‘ بیان کریں گے
ذکرِ اسراء و معراج ۔۔۔ عشق اور عقیدت کے ساتھ ۔۔۔ صرف جیو نیٹ ورک پر
آج شب نو بجے سے ۔۔ صرف جیو پر۔۔!۔
شب معراج کی انوار و تجلیات سے بھرپور ساعتوں میں سرور کائنات صلی اللہ علیہ وسلم کے عظیم الشان سفر معراج کے روح پرور تذکرے سے معمور براہ راست نشریات

آئیے! اس جلیل القدر ہستی کے تذکرے سے سماعتوں کو معطر کریں
جن کے لیے گردش ارض و سما روک دی گئی اور اس بابرکت سب کا واسطہ دے کر اپنے رب سے بخشش کی التجا کریں

Promo: Shab-e-Mairaj with @AamirLiaquat #Geo Special Transmission http://goo.gl/7f4ooj