Masjid Ghamama مسجد غمامہ مد ینہ منورہ
2014-05-30 235 Dailymotion
مسجد غمامہ مد ینہ منورہ، مسجد نبویؐ باب السَّلام سے نصف کلو میٹر جنوب مشرق میں ہے۔ نبی کریمؐ نے آخری چارسال اِس مسجدکو عید گاہ بنایا۔ نما زِ استسقاء اور بادشاہ نجاشی کی غائبانہ نمازِ جنازہ اِسی جگہ ادا فرمائ۔