مظفرآباد دو گرپوں میں تصادم ایک پولیس اہلکار سمیت دو افراد جانحق،پولیس بدانتظامی کا شکار ملزمان ہاتھ نہ آئے تو گھروں اور گاڑیوں کو آگ لگادی واقع کی کوریج کرنے والے صحافیوں پر تشدد کیمرے چھین لیے۔مقتول کے ورثا کا نعش سڑک پر رکھ کر احتجاج کیا رپورٹ کر رہے ہیں مظفرآباد سے تعظیم یاسین — in Muzaffarabad.