Surprise Me!

انقلاب کا پیغام ہر گھر اور ہر فرد تک پہنچانے کے لیے مہم عروج پر

2014-07-13 39 Dailymotion

#DrQadri #Revolution #Pakistan #PAT <br />وطن عزیز سے کرپٹ اور فرسودہ نظام سے نجات اور حقیقی تبدیلی کا حصول صرف اور صرف انقلاب کے ذریعے ہی ممکن ہے، ڈاکٹر طاہرالقادری کے پیغام انقلاب کو پاکستان کے ہر گھر اور ہر فرد تک پہنچانے کے لیے پاکستان عوامی تحریک کے کارکنان شب و روز محنت کر رہے ہیں اور ملک بھر سے طلبہ، نوجوانوں، خواتین اور ہر طبقہ زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد بڑی تعداد میں سفر انقلاب کا حصہ بن رہے ہیں۔ <br /> <br />آئیے آپ بھی اس ملک میں حقیقی تبدیلی کے لیے قافلۂ انقلاب کا حصہ بنیں!!!

Buy Now on CodeCanyon