Swat Tourist Gala 3 Day in kalam by sherin zada
2014-08-11 454 Dailymotion
ٹورسٹ گالا کے تیسرے روز ملٹری پولیس کے جوانوں نے موٹر سائیکل پر شاندار کرتب دکھائےجبکہ نیزہ بازوں، گھڑ سواروں نےبھی اپنے فن کےخوب جوہر دکھائے۔خٹک اور چترالی ڈانس نے تو سیاحوں کو جھومنے پر مجبور کردیا