Surprise Me!

انوکھی فرمائش Amazing Request

2014-11-04 8 Dailymotion

اب تو بچے بھی مہم چلانے لگے ہیں گو نواز گو کی
آج شام میرا بیٹا مجھ سے کہنے لگا پاپا آپ نے مجھے ایک جھنڈا بنا کے
دینا ہے جس پہ ہر ایک رنگ سے جھنڈے کے اُوپر گو نواز گو لکھ دینا ہے
اور گھر کی تمام کھڑکیاں دروازوں پہ لکھنا ہے گو نواز گو ۔ میں نے کہا بیٹا
نواز شریف مجھے جیل مہں ڈال دے گا پھر کیا کریں گے تو کہنے لگا جب
میں بڑا ہوں گا. نا تو اصلی والی جیسی پولیس کے پاس ہوتی ہے پستول
بازار سے خرید لوں گا اور میں نواز شریف کے دماغ میں گولی ماروں گا جب
بچوں کا یہ حال ہے تو سوچو بڑے کتنی نفرت کرتے ہونگے ۔۔۔ بچے کی عمر
6 سال اور کلاس 1 میں بڑھ رہا ہے ماشاءاللہ بہت ذہین ہے اس نے ماڈل ٹاؤن
کا واقعہ جب سے دیکھا تب سے نواز شریف کو بُرا بھلا کہتا رہتا ہے اور پولیس
سے شدید نفرت کرتا ہے۔۔ پہلے کہتا تھا میں بڑا ہو کے پولیس بنوں گا اور
سارے چوروں کو جیل میں بند کر دونگا مگر اب اس نے اردہ بدل دیا ہے اب کہتا
ہے میں ڈاکڑ بنوں گا جو لوگوں کو بچاتے ہیں پولیس والے تو گولیا مارتے ہیں۔
اللہ سب کو حدیت دے, سیدھی راہ پہ چلائے,سچ بولنے کی توفیق عطا فرمائے
اورپاکستان کو سلامت رکھے تا قیامت رکھے۔۔ آمین وا ثم آمین

Buy Now on CodeCanyon