ماڈل ٹاؤن سترہ لوگ شہید ہوے کوئی وارنٹ نہیں نکلا، عمران خان <br />پی ٹی وی پر حملے کا میچ فکس تھا، اگر پی ٹی وی حملے میں میرا ملوث ہونا ثابت کردے تو سیاست چھوڑ دونگا ،عمران خان <br />نواز شریف بیرون ملک صرف اپنی سرمایہ کاری کا جایزہ لینے جاتے ہیں،عمران خان