www.ptvsports.tv <br />Saeed Ajmals bowling improper, arm makes more than 15 degrees angle <br />سعید اجمل کے باؤلنگ ایکشن کا نتیجہ آگیا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کے مطابق سعید اجمل کے بازو کا خم 15 ڈگری سے زیادہ ہے۔ قومی اسپنر مزید ایک ہفتہ انگلینڈ میں ٹریننگ حاصل کریں گے