آج شہر شکارپور کی طرف سے شھید_ سندھ حضرت علامہ ڈاکٹر خالد محمود سومرو کو بے دردانہ قتل کے خلاف پر امن احتجاج کیا گیا جس میں ھزاروں کے تعداد مین کارکنان_ جمعیت نے شرکت کی اور علامہ سے محبت کا ثبوت دیا۔ <br />ڈاکٹر صاحب شہید کے قاتلوں کو گرفتار کیا جائے۔ علماء کو تحفظ فراہم کیا جائے۔حکومت قاتل مظاہرین کا مطالبہ