موت کے قیدی کا تختہ دار تک کا سفر کیسا ہوتا ہے؟ <br />سزائے موت کے مجرم کی رحم کی درخواست سے تختہ دار تک کیا کیا قانونی مراحل طے پاتے ہیں۔ بتا رہے ہیں جمیل سکھیرا۔