Genral Raheel Sharif Apriciated Political Administrators Dunya News Tv <br />آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے کہا ہے کہ دہشتگردی اور شدت پسندی کی لعنت کو جڑ سے اکھاڑ پھینکیں گے، قوم کے اعتماد پر پورا اتریں گے،جنرل راحیل شریف نے دہشت گردی کے خاتمے کیلئے سیاسی قیادت کے جذبے کو خراج تحسین پیش کیا، اور قومی ایکشن پلان پر موثر عملدرآمد کے لئے فوج اور انٹیلی جنس ایجنسیوں کو فوری کام شروع کرنے کی ہدایت کر دی