Surprise Me!

نائن زیرو کے بھارتی تربیت یافتہ دہشتگردوں کا اعترافی بیان

2014-12-27 212 Dailymotion

لال مسجد کو جلانے کا مطالبہ کرنے والے " الطاف حسین " کی اصلیت یہ ہے کہ یہ شخص اور اسکی جماعت حقیقی معنوں میں بھارتی خفیہ ایجنسی " را " سے تربیت لیتے ہیں اور پاکستان و کراچی میں قتل و غارت گری کرتے ہیں۔
یہ ویڈیو " متحدہ قاتل موومنٹ " کے ٹارگٹ کلر " اجمل پہاڑی " کی ہے جو خود ایجنسیوں کے سامنے بیان دے رہا ہے کہ وہ بھارت سے تربیت لیکر آیا اور تربیت دینے والے بھارتی فوج کے لوگ تھے۔

آئی ایس آئی ، فوج اور ہمارے قانون نافذ کرنیوالے اداروں سے گزارش ہے کہ اک آپریشن نائن زیرو پر بھی کرلیا جائے جہاں خود رینجرز کی رپورٹ کے مطابق "بھارتی اسلحہ " موجود ہے۔

نام نہاد " سول سوسائٹی " جو کہ حقیقت میں " ایول سوسائٹی " ہے اس سے پوچھا جائے کہ کراچی سے اسلام آباد احتجاج کرنے کی زحمت کرنے کی بجائے کراچی میں ہر روز سینکڑوں لوگوں کو قتل کرنے والی
" متحدہ قاتل موومنٹ " کے مرکز " نائن زیرو " کا گھیراؤ کرنے کب
جارہے ہو ؟

زیادہ سے زیادہ شئیر کرکے اپنے ایمانی جذبے کا ثبوت دیں۔ جزاک اللہ خیرا

Buy Now on CodeCanyon