Surprise Me!

’میری بیٹی کا برین واش کیا جارہا ہے‘ - BBC Urdu

2014-12-31 1 Dailymotion

’میری بیٹی کا برین واش کیا جارہا ہے‘ <br />30 دسمبر 2014 آخری اپ ڈیٹ ‭ 21:24 PST 16:24 GMT <br />پشاور کے سانحے کے بعد لال مسجد کے سابق خطیب کو ان کے طالبان نواز رویے کی وجہ سے سخت مخالفت کا سامنا کرنا پڑا اس کے ساتھ نہ صرف مسجد بلکہ اس سے منسلک لڑکیوں کا دینی مدرسہ بھی شامل ہے جس پر الزام یہ ہے کہ وہاں بچیوں کو زبردستی رکھا ہوا ہے- ایسا ہی ایک کیس شیخ محمد قیوم کی بیٹی کا ہے جن کا کہنا ہے کہ ان کی بیٹی عظمی کو برین واش کیا ہوا ہے اور اب انہوں نے یہ کیس ملک کے سپریم کورٹ میں بھی فائل کر دیا ہے- یہ کیا شیخ محمد قیوم کا خاندانی مسلئہ ہے یا پھر پورے معاشرے پر سوال اٹھتا ہے؟ یہ جاننے کی کوشش کی ہے نوشین عباس نے-

Buy Now on CodeCanyon