KH KASHIF MIR PKG 11_QAMAR_ ZAMAN_QAIRA_ AJK MUZ_ 03-DECEMBER-2014
2015-01-02 14 Dailymotion
پاکستان پیپلزپارٹی کے مرکزی رہنما قمر الزمان کائرہ نے کہا کہ چیف الیکشن کمشنر کی تعیناتی کے لئے سابق ججز کے ساتھ ساتھ اچھے بیوروکریٹ یا سیاستدان کو بھی بنایا جا سکتا ہے جس کے لئے آیئن میں ترامیم ضروری ہو گی ہیں۔ تفصیلات خواجہ کاشف میر کی رپورٹ میں