آزادکشمیر میں نان کسٹم اور چوری شدہ گاڑیوں کی ایک بڑی تعداد موجود ہے ،ملک کے دیگر حصوں سے چوری کر کے آزادکشمیر کے مختلف شہروں میں یہ گاڑیاں سستے داموں فروخت کر دی جاتی ہیں ، جعل سازی کے اس دھندے کی روک تھام کیلئے آزادکشمیر پولیس اپنی بساط کے مطابق کاروائیاں کر رہی ہے ۔تفصیلات مظفر آباد سے خواجہ کاشف میر کی اس رپورٹ میں
