Surprise Me!

Toba tek singh baar election 2015

2015-01-10 227 Dailymotion

ٹوبہ ٹیک سنگھ بار کے الیکشن 2015 کے امیدواروں کے درمیان کانٹے دار مقابلہ ہو رہا ہے <br /> جس میںٹوبہ ٹیک سنگھ بار ایسوسی ایشن کیلئے صدر اورجنرل سیکرٹری کا انتخاب آج ہو گا اتحاد گروپ کی طرف سے اصغر علی چوہدری( ایڈووکیٹ) صدر اور حاجی عبدالستار چوہدری جنرل سیکرٹری کے امیدوار ہیں۔ جبکہ ان کے مد مقابل ہم خیال گروپ کی طرف سے چوہدری ارشاد احمد صدر اور چوہدری ندیم اکبرمانگٹ جنرل سیکرٹری کے امیدوار ہیں۔ پولنگ صبح نو بجے شروع ہو ئی اور شام چار بجے تک جاری رہی۔ چیئر مین الیکشن بورڈ چوہدری میاں محمد شعیب( ایڈووکیٹ) اور ان کے ہمراہ احمد کاہلوں( ایڈووکیٹ) ،مرزاشکیل احمد( ایڈووکیٹ) نے پولنگ کروائی ۔ابھی ووٹوں کی گنتی جاری ہے

Buy Now on CodeCanyon