سانحہ ماڈل ٹاؤن میں پنجاب حکومت براہِ راست ملوث ہے، پاکستان عوامی تحریک 17 جنوری کو ملک گیر احتجاج کرے گی۔ انصاف کے حصول کے لیے ہماری جدوجہد جاری رہے گی۔