I bet! This video will leave you cry... Share for the sake of Ummah.

سرمایہ دار مسلمانوں کی بے حسی اور مظلوم مسلمانوں کی بے بسی دیکھیں

مظلوم مسلمانوں کی بے بسی اور سرمایہ دار اہل ثروت مسلمانوں کی بے حسی بے غیرتی ملاحظہ کیجیے ۔
یاد رکھیں اگر آج افغانستان عراق شام فلسطین برما وزیرستان کے مسلمان آزمائش میں مبتلا ہیں تو کل کے دن یہ آزمائش ہم لوگوں پر بھی آسکتی ہے ،
دنیا کی زندگی تو چند روزہ کی زندگی ہے ، کفار کے شعائر پر اربوں روپیہ پھونکنے ، اور عیاشی کے دلدادہ لوگو یاد رکھے یہ دنیا کی زندگی بہت مختصر ہے ، اور آخرت کے لیے قارون کا مال کسی کام نہیں آیا تو تمہارا مال کیا حیثیت رکھتا ہے ۔
یہ ہیں وہ حکمران اور مالدار نام نہاد مسلمان جو خود کو پکا سچا مسلمان باور کروانے کی کوشش کرتے ہیں۔
اپنے اپنے گریبانوں میں جھانکیے کہ امت مسلمہ پر آنے والی اس مشکل گھڑی میں آپ کا عمل کیا ہے ؟

غور کیجیے کہ آپ کا عمل آپ کے ضمیر کو مطمئن کنے کے لیے کافی ہے۔