طارق جمیل کا سبز گنبد پر اعتراض..؟
کیا یہ محبت کی باتیں ہیں...؟
کہتے ہیں طارق جمیل کسی بھی فرقے کے خلاف بات نہیں کرتے کیا ایسا لگتا ہے اس وڈیو سے...؟
سنی یا دیو بندی ہو کر نہیں مسلمان ہو کر یہ وڈیو دیکھ کے فیصلہ کرو...
کیا
طارق جمیل تبلیغ کر رہا ہے یا فساد پھیلا رہا ہے..
1925 میں جب صحابہ کرام اھل بیت کے مزارات اور قبروں کی جاھل علماء نجد نے بے ادبی کر کے مسمار کیا تو یہ
طارق جمیل اس کو اچھا سمجھتا ہے..