معین خان کسینو میں گئے - سنیے عینی شاہد کے تہلکہ خیز انکشافات <br />معین خان کی بیوی اتنا جوا کھیل رہی تھی جتنی لوگوں کی تنخواہ نہیں ہوتی .. معین خان کسینو کے وی آئی پی لاونج میں تھے .. یحییٰ حسینی بھی وہاں موجود تھے ، اور اس کسینو میں حلال کھانے کو کچھ نہیں ملتا