اوپن بیلٹ سے پوری پارلیمان کی توھین ہوگی، خفیہ رائے دہی کا مقصد ہی بغیر کسی دباؤ کے اپنے ضمیر کے مطابق ووٹ دینا ہے۔