مشرکوں نے بھی شرک کی انتہا کر دی۔ پہلے انسان کی قبر کو پوچا جاتا ۔۔ ۔ ۔ اب نیا سٹائل آ گیا۔ ۔۔ طوطے کی قبر بنا ڈالی۔ اور یہ عقیدہ رکھ لیا کہ جو اس قبر کو چاٹے گا ۔ وہ پہلے سے بہتر بولنے لگے گا۔ ۔ <br />استغفراللہ ۔ ۔ ۔ استغفراللہ۔۔ ۔ ۔ <br />ایسے شرک اور توہم پرستی کی بھرپور مزمت کریں۔ <br />شئیر کریں تاکہ ہر ایک جان جائے کہ اسلام میں ایسی خرافات کا کوئی وجود نہیں۔ جزاک اللہ۔