Surprise Me!

Chaudhry Iftikhar. (Former IG Police)

2015-03-27 71 Dailymotion

پولیس والے گولی چلانے یا نہ چلانے دونوں صورتوں میں موردالزام ہیں۔ یہ سیاسی قیادت کو چاہیے کہ وہ فیصلہ کریں کہ وہ پولیس سے کیا چاہتے ہیں۔ سندھ ، بلوچستان میں 1861 کا قانون ہے پنجاب میں کسی کو نہیں پتہ کہ پولیس والے 2002 کے آرڈر یا 1861 کے آرڈر کے تحت کام کر رہے ہیں۔

Buy Now on CodeCanyon