Lieutenant General Mohammad (R) Asad Durrani.
2015-03-31 1 Dailymotion
اگر ہم اس جنگ میں حصہ لیں گے تو کچھ عرصے کے بعد جب یہ لڑائی ختم ہوگی تو اس وقت ہمارا نام خراب ہوگا۔ اس لڑائی کے اندر ہمارے اتحادیوں میں دائیش اور القائدہ بھی ہوں گے۔ یہ لوگ بھی ہماری سائیڈ پر ہی لڑ رہے ہوں گے۔