Surprise Me!

Ayaz Wazir (Former Ambassador of Pakistan).

2015-03-31 148 Dailymotion

میں سمجھتا ہوں کہ پاکستان اس جنگ میں کسی کی طرف داری نہ کرے تو بہتر ہوگا۔ طرف داری کرنے سے مسائل پیدا ہوں گے۔ اس جنگ میں حصہ لینا اپنے آپ کے ساتھ زیادتی کرنے والی بات ہے۔ البتہ سعودی عرب کے اندر اس کا دفاع کیا جاسکتا ہے۔ اس لڑائی میں بہت بڑے بڑے ہاتھ شامل ہیں جب تک باہر والے ہاتھ امن کی طرف نہیں آئیں گے تب تک ہودی یا دوسرے قبائل ہتھیار نہیں ڈالیں گے۔

Buy Now on CodeCanyon