Surprise Me!

Ashraf Jehangir Qazi.

2015-04-01 284 Dailymotion

پاکستان ایک طرح سے خود آزاد ملک نہیں ہے۔ پاکستان ایک مقروض اور مجبور ملک ہے۔ سعودی عرب کے بہت احسانات ہیں ان کا اشارہ ہمارے لیے فرمان بن جاتا ہے۔ اس سے بڑی کوئی حماقت ہو ہی نہیں سکتی کہ پاکستان اس جنگ میں کود پڑے۔ سعودی عرب کے ساتھ اچھے تعلقات ہونے کا یہ مطلب نہیں کہ وہ جو کہیں اور جو کریں ہم بغیر سوچے سمجھے ان کے حامی بن جائیں۔

Buy Now on CodeCanyon