اسحق ڈار کی کابینہ کی اقتصادی کمیٹی میں عجیب و غریب فیصلوں کی روایت برقرار
قوم کی جیبوں سے کروڑوإ ڈالر نکال کر فلورملزکی جیبوں میں منتقل ہورہے ہیں۔۔
فلورملزمالکان کو روس اور یوکرائن سے گندم منگوانے کی اجازت کس نے دی؟
نقصان پہنچانے والے فلور ملزمالکان کو ہی کروڑوں روپے کی سبسڈی کے انعام سے نوازدیا گیا۔
پنجاب اور سندھ کے کسانوں کا کوئی ولی وارث نہ رہا۔۔۔سب لوٹ مار میں شریک
فلورملز کو گندم کی وافر مقدار موجود ہونے کے باوجود بیرونِ ملک سے گندم منگوانے کی اجازت دئ دی گئی
انکوائری میں ولن قرار پانے والے فلوزملز مالکان ہیروکیسے بن گئے؟؟