Recitation by qari naveed ul Hassan Lakhwi
 2015-04-17   4   Dailymotion
مرکز اہل حدیث جی سکس میں ہونے والی پانچویں سالانہ محفل حسن قرآۃ کانفرنس سے قاری المقری نوید الحسن لکھوی حفظہ اللہ تلاوت کر رہے ہیں ۔ اپنے ایمان کو قرآن کے نور سے منور کرنے کیلئے تلاوت قرآن سنیں۔