وزیراعظم نے کھل کر کہہ دیا ہے کہ ہم سعودی عرب کی سالمیت کی حفاظت کریں گے اور اگر ضرورت پڑی تو فوجیں بیجھیں گے۔ کاش کہ وزیراعظم اپنا بیان پہلے دے چکے ہوتے تو بدمزگی پیدا نہ ہوتی۔