Surprise Me!

Senator Taj Haider. (Pakistan People's Party).

2015-04-17 22 Dailymotion

ہر ایک کی یہ خواہش ہو گی کہ انتخابات میں دھاندلی نہ ہو لیکن کسی خاص جماعت پر الزام لگانا غلط ہے۔ جتنے جوڈیشل کمیشن بنائیں گے اتنا ہی یہ مسلئہ مزید الجھے گا کیوں کہ ہم بنیادی خرابی کو درست کرنے کو تیار نہیں۔ ہمارے ملک کو ایک مہذب سیاست کی ضرورت ہے۔ عمران خان کو اپنے رویے میں تبدیلی لانی ہوگی۔

Buy Now on CodeCanyon