Surprise Me!

Sheikh Ahsan Uddin. (Lawyer).

2015-04-18 106 Dailymotion

اس جوڈیشل کیمشن کی تشکیل ایک آرڈیننس کی بنیاد پر ہے اور یہ آرڈیننس بلکل آئین کے متصادم ہے۔ دھرنوں میں صرف الزامات کی بوچھاڑ کی گئی جس کی کوئی بنیاد نہیں تھی۔ پارٹیوں کے پاس کوئی مواد نہیں ان کے پاس تو اپنی دائر کی ہوئی الیکشن پٹیشن کا ریکارڈ تک موجود نہیں۔

Buy Now on CodeCanyon