ہمارے جلسوں میں
کلفٹن، کیماڑی، شیریں جناح کالونی، لانڈھی، سہراب گوٹھ، منگھو پیر،
کواری کالونی ، بنگش کالونی، بنارس کالونی کے عوام کے بعد
سب سے زیادہ تعداد ایم کیو ایم کے کارکنوں کی ہوتی ہے
جن کی وجہ سے ہماری بدنامی ہوتی ہے
[بہ طور ثبوت وڈیو پیش کی جارہی ہے]
اس لئے حلقہ
(NA-246)
میں جلسوں پر پابندی لگائی جائے
اور خیبر پختون خوا میں جلسے کرنے کی اجازت دی جائے۔