19-04-2015 دفاع حرمین شریفین ریلی <br />ناصر باغ سے پنجاب اسمبلی تک <br />دفاع حرمین شریفین ریلی میں اہل حدیث یوتھ فورس اسلام آباد کی طرف سے قافلے کی <br /> صورت میں شرکت کی گئی۔ کارکنان نے سیکورٹی کے فرائض بھی سرانجام دئیے جس میں سید عبدالرحمن ،سید شیراز حسن، محمد سعید، محمد عثمان،اور محمد خبیب پیش پیش تھے۔