قرآنِ پاک آنے والے قیامت تک کیلئے راہ نما ہے۔
قرآنِ پاک کے آیت کا ایک پسِ منظر ہوتا ہے اور ایک پیشِ منظر یوتا ہے۔
پیشِ منظر کے تحت پاکستان کا وجود قرآنِ پاک کی روشنی میں۔
ممتازِ ملّت حضرت مولانا سیّد شاہ محمّد ممتاز اشرفی کا نہایت خوبصورت بیان۔ ضرور سنیں اور شئیر کر کے دوسروں تک پہنچائیں. جزاك الله
Web: www.mumtazashrafi.com
Facebook: www.facebook.com/Mumtaz.Ashrafi.Edu