Surprise Me!

Multan shaheen market Haram Gate girls High School

2015-05-05 63 Dailymotion

یہ روز کا معمول ہے گندگی پورے شہر سے یہاں سکول کی عمارت کے ساتھ پھینکی جا رہی ہے محکمے والے کہتے ہیں کہ ہائی کورٹ کے آرڈر سے پھینک رہے ہیں جگہ سکول کی ہے سکول کو دی جائے بچے بیمار ہو رہے ہیں روز لگنے والی آگ سے

Buy Now on CodeCanyon