1.ڈانس
2.بیک گراوئونڈ میوزک
3.ایک نیا طریقہ رائج کرنا
4.اس وڈیو میں اسلام تبلیغ کرتے ہوئے دکھایا ہے
اب کہاں ہیں بدعت بدعت کے فتوے لگانے والے ؟
آخر کب تک میں آپ اور ہم چپ رہیں گے ؟
کیا آپ چاہتے ہو لوگ اسی طرح اپنا نام کمانے کے لئے اسلام کو استعمال کرتے رہیں؟
نہیں نہ تو اس وڈیو کو اتنا عام کرو اس شخص اور اس کی تبلیغ پر پابندی لگا دی جائے