شاہ سلمان بن عدبدالعزیز خانہٗ کعبہ میں

تصاویر میں، حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبد العزیز طلوع فجر
سے قبل اتوار کے روز 2015-5-31 مکہ میں مسجد الحرام خانہ
کعبہ کے دورے کے دوران کعبہ شریف کو اندر سے دھو رہے
ہیں . اس کے علاوہ بادشاہ کے ساتھ ولی عہد شہزادہ محمد بن
نائف، مکہ کے گورنر شہزادہ خالد الفیصل اور شیخ عبد الرحمن
السدیس امام خانہ کعبہ شریف بھی ساتھ تھے.