Surprise Me!

تا ندلیانوالہ : بینک آ ف پنجاب میں اچانک آ گ بھڑ ک اٹھی

2015-06-03 2 Dailymotion

تا ندلیانوالہ ( بی بی سی اردو ڈاٹ یوایس ) بینک آ ف پنجاب میں اچانک آ گ بھڑ ک اٹھی ۔ تمام ریکا ر ڈ جل کررا کھ <br />تفصیلا ت کے مطابق ۔ قا ئد اعظم رو ڈ پر واقع دی بینک آ ف پنجاب 6بجے شام کے قر یب اچانک آ گ بھڑ ک اٹھی جس سے ارد گر د کے لوگوں نے آ گ دیکھ کر فون کیا بد قسمتی تحصیل تا ندلیانوالہ کی فا ئر بر یگیڈ کی اکلوتی گا ڑی خر اب ہونے کی وجہ سے موقع پر نہ پہنچ سکی جس پر اردگر د کے لوگوں نے اپنی مد د آ پ کے تحت آ گ بجھانے کی کو شش شروع کر دی اور نز دیکی شہر سمند ری سے فا ئر بر یگیڈ کی گا ڑ ی کو طلب کر لیا گیا اسی دوران لو گوں نے آ گ بجھانے کی کو شش جا ر ی رکھی اور پا نی سے آ گ کو مز ید بڑ ھنے سے روکے رکھا تقر یباََ1گھنٹہ تا خیر سے سمند ری فا ئر بر یگیڈ گا ڑی نے پہنچ کر آ گ پر قابو پا لیا ۔ آ گ لگنے کی وجہ شارٹ سرکٹ بتلا ئی جا تی ہے آ گ سے بینک کا ر ریکا رڈ جل گیا اور جز وی طور پر بینک کے سامان کو نقصا ن ہوا ۔

Buy Now on CodeCanyon