پاکستان میں بڑھتی ہوئی غربت کی وجہ سے کئی جوان لڑکیاں پیسے کمانے اور گھر والوں کا پیٹ پالنے کے لیے جسم فروشی پر مجبور ہوئیں۔