Surprise Me!

کون سا علم سیکھنا فرض ہے؟

2015-06-09 2 Dailymotion

رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: علم حاصل کرنا ہر مسلمان مرد و عورت پر فرض ہے۔
حدیثِ مبارکہ کی رو سے وہ کون سا علم ہے جومسلمان مرد و عورت پر فرض کیا گیا ہے۔
ممتازِ ملّت حضرت مولانا سیّد شاہ محمّد ممتاز اشرفی کا نہایت خوبصورت اور پر دلیل جواب
ضرور سنیں اور شئیر کر کے دوسروں تک پہنچائیں. جزاك الله
Web: www.mumtazashrafi.com
Facebook: www.facebook.com/Mumtaz.Ashrafi.Edu

Buy Now on CodeCanyon