رحمتوں کی برسات، خوشیوں کی سوغات کے ساتھ
انشاء اللہ ۔۔ ہرروز ملاقات....کیونکہ پھر سے ہے رمضان نشریات
اللہ کے کلام سے ”آغازِسحر“ہے... اور عشق نبی کے جلوں سے ہر صبح منور ہے
راہ نیکی واضح ہے، قرآنی لوح بھی راجع ہے،
ہوگی یہاں پہ بچوں کی روزہ کشائی بھی....باہمت بزرگوں کی عزت افزائی بھی
ہر روز پکائوں گا میں، چٹپٹا کھانا .... ایک مرتبہ پھر حاضر ہے میرا باورچی خانہ
خوشیوں میں پشاور کے شہید بچوں کا نہ بھلانا.... ہمارے ہاں آنا، کچھ سوچنا، ، بنانا اور پھر چھا جانا
تقریرمیں طلبا نے ہنر اپنے بکھیرے....”بول کے لب آزاد ہیں تیرے“
کھوئے ہوئے بچوں کو ملانا ہے مائوں سے۔۔۔ بے اولادوں کی بھرے گی گود پھر آپ کی دعائوں سے
قصے ہیں انبیاءکے ، عشق کے رنگ بھی....اور عالم آن لائن ہے علماءکے سنگ بھی
کچھ رازِ کائنات پر بھی بات کریں گے....اور بارگاہِ رب میں مناجات کریں گے
طب نبوی ہے اورافطار تک احتیاط....یہ ماہِ محبت ہے ،سوکہا سنا معاف
یکم رمضان سے چاندرات تک....اور آخری عشرے کی ہرطاق رات پر
مجھے رہے گا انتظار....آئیے مل بیٹھیں پھرسے اس برس، اک بار
ایمان ہے کچھ ناتواں، یقیں ضعیف ہے۔ دوا خدا نے بھیجی ہے رمضان شریف ہے