Surprise Me!

Anita in Ection 27-06-15

2015-06-28 1 Dailymotion

سچ ٹی وی نے ہمیشہ مظلوم کا ساتھ دیتے ہوئے بڑے بڑے مسائل حکومت وقت کو دیکھائے ہیں اسی طرح ایک بڑا مسئلہ وہاڑی میں فسٹ ائیر کی معذور طالبہ انیتا کا تھا جس کی خبر سچ ٹی وی نے نشر کی اور مخیر حضرات نے ان کی تعلیم کے اخراجات کے لئے ایک لاکھ روپے بھیج دیئے اور سچ ٹی وی کا شکریہ ادا کیا,

Buy Now on CodeCanyon