عید الفطر کے موقع پر سہوٹ بدہال تحصیل کلرسیداں ضلع راولپنڈی راجہ طارق کرکٹ گراونڈ میں شاندار کرکٹ ٹورنا منٹ جس میں انٹر نیشنل پلئر محمد عامر اور دولت زادران آ رہے ہیں دیکھنا نہ بھولیے گا صرف اور صرف پوٹھوار لنک ڈاٹ کوم ویب ٹی وی پر <br />(کمنٹری چوہدری سہوٹ) <br />(کیمرہ مین محمود مرزا) <br />(ایڈیٹنگ آکاش سٹوڈیو)